the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اتراکھنڈ،19ڈسمبر(ایجنسی) اتراکھنڈ حکومت نے اسمبلی انتخابات سے ٹھیک پہلے مسلم سرکاری ملازمین کو بڑا تحفہ دیا ہے. ہریش راوت حکومت نے جمعے کی نماز کے لئے مسلم ملازمین کو 90 منٹ کا وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے.

راوت کابینہ نے اس تجویز کو پاس کر دیا ہے. ہفتہ کو ہوئے اہم اجلاس میں ہریش راوت کی موجودگی میں کابینہ نے یہ فیصلہ کیا. 

حکومت نے فیصلے کو فوری طور پر لاگو کرنے کی بات کہی.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حکومت کے اس فیصلے کے بعد مسلم ملازم ہر جمعہ کو جمعہ کی نماز کے لئے 90 منٹ کا وقفہ لے سکیں گے. 


اس کے علاوہ کابینہ نے سرکاری ملازمین کو بڑی سوغات دیتے ہوئے انہیں نئے سال سے 7 ویں پے کمیشن کا فائدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے.
اس فیصلے سے ریاست کے قریب ڈھائی لاکھ ملازمین اور پینشنرس کو فائدہ ہوگا جبکہ خزانے پر 3000 کروڑ روپے سالانہ کے بوجھ پڑے گا.

وہیں دیگر پارٹیوں نے اس پر اپنی سیاست شروع کردی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.